اہم خبریںجہلم

جہلم جی روڈ پر ہوٹلوں پر کم وزن روٹی فروخت کرنے پر مجسٹریٹ مقصود الہی صاحب نے چیکنگ کی

جہلم جی روڈ پر ہوٹلوں پر کم وزن روٹی فروخت کرنے پر مجسٹریٹ مقصود الہی صاحب نے چیکنگ کی اور جرمانے کیے

ضلع کچہری کے مجسٹریٹ نے مقصود الہی صاحب ہوٹل کے مالک پر 5000 سے 7000روپے جرمانہ عائد کیے ۔ مجسٹریٹ مقصود الہی نے ہلوٹل ملکان سے کہا اگر دوبارہ کم وزن روٹی فروخت کی تو ان کے خلاف سخت قانونی کاروائ عمل میں لائ جاۓ گی اب ہوٹل ملکان کو جرمانے اور وارننگ دی کہ کم وزن والی روٹی فروخت کرتے ہوئے پایا گیا تو پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا۔

کم وزن روٹی کا جرم ہے

رپورٹ : الطاف بٹ سے جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You