
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،
جہلم : 7 پتنگ فروش اور پتنگ باز ملزمان گرفتار، 44 پتنگیں معہ ڈور برآمد، الگ الگ مقدمات درج
سٹی پولیس نے 4 پتنگ فروش ملزمان بلال، احمد، عبدالرحمن اور ابرہیم کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے 37 پتنگیں برآمد
سول لائنز پولیس نے 3 پتنگ باز ملزمان ریحان، تیمور اور عدیل کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے 7 پتنگیں معہ ڈور برآمد
ملزمان کے خلاف مقدمات درج
پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خطرناک کھیل کی روک تھام ہم سب کی ذمہ داری ہے، قانون شکن عناصر کو آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




