جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،سال 2025 سے 10 سالہ بچے کے ساتھ نازیبا

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،سال 2025 سے 10 سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،مجرم سال 2025 سے 10 سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے کے مقدمہ میں تھانہ صدر پولیس کو مطلوب تھا،

مجرم اشتہاری گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You