صحت

اہلیان گاؤں شراش کھیت نزد شاہ اسماعیل شہید مزار بالاکوٹ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری

*اہلیان گاؤں شراش کھیت نزد شاہ اسماعیل شہید مزار بالاکوٹ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری*

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ
ذیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔
ان شاء اللہ26April 2026
بروز اتوار بمقام گاؤں شراش کھیت نزد شاہ اسماعیل شہید مزار دفتر یونین کونسل ست بنی تحصیل بالاکوٹ ضلع مانسہرہ میں صبح 10سےدوپہر1 بجے تک منعقد کیا جائے گا-
جس میں میڈیکل اسپیشلسٹ، چائلڈ اسپیشلسٹ ،اور سکن سپشلسٹ مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے۔
فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی
یاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان
مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You