سوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،امانت میں خیانت کرنے کے مقدمہ میں مطلوب

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،امانت میں خیانت کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،مجرم رواں سال سے تھانہ سوہاوہ پولیس کو امانت میں خیانت کرنے کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You