جہلم

دینہ(مہر آصف ) بڑل میں فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔جس کے مہمان خصوصی میڈیا پرسن

*دینہ(مہر آصف ) بڑل میں فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔جس کے مہمان خصوصی میڈیا پرسن دینہ سے راشدہ کیانی۔دستگیر جٹ اور ملک ندیم عباس تھے ۔عوامی لیڈر چودھری فاروق کا کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک بہترین اقدام ۔*

*جیتنے والی ٹیم کو پانچ ہزار روپے نقد اور ٹرافی جبکہ دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو تین ہزار روپے اور ٹرافی دی گئی عوامی سماجی حلقوں نے چودھری فاروق اور حبیب جٹ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے زبردست خراج تحسین پیش کیا۔*
*اس موقع پر چودھری فاروق نے بیرون ملک سے ٹیلی فون پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نئی نسل ہمارے ملک کا سرمایہ ہے ہمیں ان پر مکمل توجہ دینی چاہیے تاکہ ان کا رجحان کھیلوں کے میدانوں پر رہے فٹبال ۔ہاکی ۔کبڈی اور کرکٹ جیسے کھیلوں پر توجہ کی اشد ضرورت ہے تاکہ بچوں کو اپنے ملک کا نام روشن کرنے کا موقع مل سکے ۔*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You