اہم خبریںپاکستان

جاپان کی ’میاواکی‘ تکنیک کی طرز پر شہری شجرکاری کا آغازکردیا: وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جاپان کی ’میاواکی‘ تکنیک کی طرز پر شہری شجرکاری کا آغازکردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ جاپان کی ’میاواکی‘ تکنیک کی طرز پرشہری شجرکاری کا آغازکردیا ہے، اس تکنیک کے ذریعے درخت 10 گنا زیادہ نشوونما، 30 گنا زیادہ گھنے ہوتے ہیں۔

https://twitter.com/intent/like?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1360464267699445760%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=http%3A%2F%2Furdu.dunyanews.tv%2Findex.php%2Fur%2FPakistan%2F587897&tweet_id=1360464267699445760

وزیراعظم نے کہا کہ یہ آلودگی سے لڑنے کا بہترین طریقہ ہے۔ لاہور میں 50 سائٹس کا انتخاب کیا گیا ہے جب کہ پہلا تجربہ لبرٹی چوک پر2020 میں کیا گیا تھا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You