کرائمز

تھانہ ڈومیلی کےعلاقےڈھوک”لمبڑ” داخلی’حیال’ میں انسپکٹرراجہ ظہورکودیرینہ دشمنی کی بنا پرمبینہ

تھانہ ڈومیلی کےعلاقےڈھوک”لمبڑ” داخلی’حیال’ میں انسپکٹرراجہ ظہورکودیرینہ دشمنی کی بنا پرمبینہ طور پرچچازاد بھائی نےفائرنگ کرکے قتل کردیا،انسپکٹرراجہ ظہورتھاںہ منگلا میں بطورانسپیکٹر انویسٹیگیشن تعینات تھے

فائرنگ کے بعد ملزم موقع واردات سےفرارہو گیا، مقتول کی لاش کوپوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیاگیا۔!!۔۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You