گجرات

تھانہ منگوال پولیس کی بڑی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،1کلو سے ذائدچرس

تھانہ منگوال پولیس کی بڑی کاروائی
بدنام زمانہ منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،1کلو سے ذائدچرس اور1لاکھ57ہزارروپے وٹک برآمد

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی صدر سرکل غازی آصف علی کی زیر نگرانی صدر سرکل پولیس کی منشیات فروشوں کےخلاف کاروائیاں جاری ہیں۔
اس سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ منگوال ظفر اقبالSi نے محمد شہزاد Asi اور دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف جاری آپریشن کےدوران بدنام زمانہ منشیات فروش محمد اکبر ولد نصر دین ضلع سیالکوٹ حال ہیرا پور گجرات کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔جسکے قبضہ سے1کلوگرام سے ذائد چرس اور1 لاکھ 57 ہزار روپے وٹک برآمد کرلی۔گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

منشیات فروش معاشرےکے لیے ناسور ہیں۔انکے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی
ڈی ایس پی صدر سرکل

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You