اہم خبریںگجرات

تھانہ رحمانیہ پولیس کی ناجاٸزاسلحہ برداروں اورمنشیات فروشوں کے خلاف کارواٸیاں جاری ہیں۔ایک کلوگرام

تھانہ رحمانیہ پولیس کی ناجاٸزاسلحہ برداروں اورمنشیات فروشوں کے خلاف کارواٸیاں جاری ہیں۔ایک کلوگرام سے زاٸد چرس 2عددپسٹل 30بور اور کارتوس برآمد۔3ملزمان گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات مستنصرعطاءباجوہ کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی سرکل لالہ موسی چوہدری محمد اکرم کی زیر نگرانی سرکل لالہ موسی پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کارواٸیاں جاری ہیں۔
اس سلسلہ میں ایس ایچ اوتھانہ رحمانیہ انسپکٹر محمد ریاض نے شہزادAsi,محمد آصفAsi اور دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ مختلف کارواٸیوں کے دوران 3ملزمان کو گرفتار کر لے انکے قبضہ سے مجموعی طور پر1کلوگرام سےزاٸدچرس2عددپسٹل30بور اور کارتوس برآمدکرلیے۔گرفتار ملزمان میں,1قاسم حسین ولد عاشق حسین ساکن دھمالی سیداں,2علی رضاء ولد اشرف ساکن گدیاں,3 عبدالرحمن ولد شہباز گڑھی احمد آبادشامل ہیں۔

گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکےتفتیش کا آغازکردیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You