اہم خبریںپنجاب

بھکاریوں اور ان کے سرغنوں کے خلاف راولپنڈی میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

بھکاریوں اور ان کے سرغنوں کے خلاف راولپنڈی میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا بھکاریوں اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا حکم

کمشنر راولپنڈی ہمراہ آر پی او راولپنڈی سید خرم علی زیر صدارت اجلاس میں ‘ سی پی او راولپنڈی خالد محمود ہمدانی’ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر راولپنڈی رانا شاہد سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You