اہم خبریںکرائمز

اٹک : تھانہ بسال پولیس نےرشتہ کےتنازعہ پرسگی بھتیجی کوکلہاڑی کےوار سےقتل کرنےوالےسفاک ملزم

اٹک۔تھانہ بسال پولیس نےرشتہ کےتنازعہ پرسگی بھتیجی کوکلہاڑی کےوار سےقتل کرنےوالےسفاک ملزم کوگرفتارکرلیا،آلہ قتل کلہاڑی بھی برآمدکرلی گئی.

ملزم نے1ہفتہ قبل گھرمیں داخل ہوکرکلہاڑی کےوارسے18سالہ بھتیجی کوقتل کیاتھا.
ملزم کوٹھوس شواہدکےساتھ چالان عدالت کرکےقرارواقعی سزا دلوائی جائےگی.

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You