انٹرنیشنلاہم خبریں

برطانیہ نے پیشہ ورانہ اور جاب ویزوں کیلئے انگریزی زبان کے B2 لیول کو ضروری قرار دے د یا۔

برطانیہ نے پیشہ ورانہ اور جاب ویزوں کیلئے انگریزی زبان کے B2 لیول کو ضروری قرار دے د یا۔

قوانین کا اطلاق پہلی بار درخواست دینے والوں پر 8 جنوری 2026 سے ہوگا۔رپورٹس

برطانیہ(نمائندہ صغیر عالم) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق برطانیہ کے ویزا قوانین میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔برطانیہ میں ویزا قوانین میں تاریخی سختی سے غیر ملکیوں کے لیے مشکلات مزید بڑھیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں اب پیشہ ورانہ اور جاب ویزوں کے لیے انگریزی زبان کے B2 لیول کو ضروری قرار دے د یا گیا ہے۔B2 لیول میں درخواست گزار کو پیچیدہ اور تکنیکی موضوعات پر انگریزی میں گفتگو کی قابلیت کا مظاہر ہ کرنا ہوتا ہے ۔رپورٹس کے مطابق قوانین کا اطلاق پہلی بار درخواست دینے والوں پر 8 جنوری 2026 سے ہوگا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You