اہم خبریںپاکستان

بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

بجلی کی فی یونٹ قیمت 4 روپے 85 مہنگی کر دی گئی ہے۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں4 روپے 85 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نیپرا اعلامیے کے مطابق بجلی فروری کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔

کراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی

نیپرا کا کہنا ہے کہ صارفین سے وصولی اپریل کے بجلی کے بلوں کی مد میں کی جائے۔

جاری نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ صارفین پر جی ایس ٹی کے علاوہ پونے 38 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا تاہم فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You