اہم خبریںپاکستان

بانی پی ٹی آئی کی جیل ملاقاتوں کے تمام مقدمات کل سماعت کیلئے مقرر

بانی پی ٹی آئی کی جیل ملاقاتوں کے تمام مقدمات کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گئے۔

قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کل سماعت کرے گا، ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس اعظم خان لارجر بنچ کا حصہ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اگر عمران اور ہم دہشتگرد ہیں تو پھر بات ختم ہوگئی ہے: فواد چودھری

مشال یوسفزئی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کیس بھی مقرر کردہ کیسز میں شامل ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You