اہم خبریںکرائمز

اے این ایف کی کارروائیاں، 8.8 کلومنشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے 4 کارروائیوں میں 8.8 کلو منشیات برآمد کرلی جبکہ 4 ملزمان گرفتار کرلیے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں اسلام آباد، لاہور اور قصورمیں کی گئیں، کارروائی میں 5 کلو 235 گرام ہیروئن،3 کلو600گرام آئس برآمد کرلی گئی۔

ترجمان کا بتانا ہے کہ کارروائی کے دوران 55 آئس بھرے کیپسولز بھی برآمد کرلیے گئے جبکہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You