
ایکسائز ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی ان ایکشن ٹیکس نادہندہ افراد کے خلاف کروائی انسپکٹر محمّد سہیل

انسپکٹر چودھری ندیم نسیم شاہ بشارت ملک کانسٹیبل نے بحکم ڈائریکٹر ایکسائز راولپنڈی افتخار بھلی ایکسائز افسر پروفیشنل ٹیکس گل شیر پروفیشنل ٹیکس نادہندہ کے متعدد دفتر سربمہر کیے سورس کے مطابق کروائی جون میں بھی جاری رہے گی


موجودہ کروائی کار چوک ہای کورٹ روڈ خرم کالونی راولپنڈی میں کی گئی
رپورٹ: یوسف شاہ سے



