اہم خبریںپاکستان

ایجنسی کا ایران پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زور

ویانا: بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے ایران پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زوردے دیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی جانب سے ایران پرمذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مذاکرات شروع نہ ہوئے تو 2015 کا معاہدہ بچانا مشکل ہو گا۔

آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کا انٹرویوکے دوران کہنا تھا کہ ایران نے جوہری پروگرام کی نگرانی کرنے والے ستائیس کیمرے ہٹا دئیے ہیں جو کہ انتہائی سنگین اقدام ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You