انٹرنیشنل

اکرام الدین کا وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اکرام الدین کا وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس۔

دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہیں۔معاون خصوصی وزارت اوورسیز برائے اٹلی

اٹلی(انٹرنیشنل ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معاون خصوصی وزارت اوورسیز برائے اٹلی اکرام الدین نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات خیبرپختونخواہ امور اختیار ولی خان کی والدہ کی انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ والدہ کی وفات ایک بہت بڑا دکھ ہے اللہ تعالیٰ اختیار ولی خان اور دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے معاون خصوصی وزارت اوورسیز برائے اٹلی اکرام الدین نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم اختیار ولی خان اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کے غم میں برابر کے شریک ھے اللہ تبارک و تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You