اہم خبریںپاکستان

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور: شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کو قافلے کی صورت میں لے جایا جا رہا ہے۔ حمزہ شہباز، رانا ثنا، سعد رفیق، مریم اورنگزیب بھی قافلے میں موجود ہیں۔

احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی رہائی کی روبکار جاری کی۔ عدالت نے پچاس پچاس لاکھ کے ضمانتی مچلکے منظور ہونے کے بعد روبکار جاری کی۔ منی لانڈرنگ کیس میں ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کی تھی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You