انٹرنیشنلاہم خبریں

انڈونیشیا میں چرچ کے باہر خود کش دھماکہ، 9 افراد شدید زخمی

جکارتہ: انڈونیشیا میں چرچ کے باہر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد شدید زخمی ہو گئے، حکام نے ہلاکتوں کاخدشہ ظاہر کیا ہے۔

دھماکا انڈونیشیا کے شہر مکاسار میں کیا گیا جہاں کیتھولک چرچ میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے لوگ بڑی تعداد میں جمع تھے، دھماکے کے بعد افراتفری پھیل گئی، امدادی ٹیموں نے موقع پرپہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا۔


عینی شاہدین کےمطابق دھماکے سے چرچ کے باہر کھڑی متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا، پولیس نے علاقے کامحاصرہ کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You