جہلم

سپیشل آپریشن سیل سی سی ڈی جہلم کی اہم کامیابی — چار سال سے مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار

🚨 **سپیشل آپریشن سیل سی سی ڈی جہلم کی اہم کامیابی — چار سال سے مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار** 🚨

**Crime Control Department (CCD) Jhelum** نے قتل اور اقدامِ قتل کے سنگین مقدمات میں گزشتہ تقریباً چار سال سے مطلوب مجرم اشتہاری **کامران اختر ولد اختر علی، قوم گوندل، سکنہ برج ستار، داخلی جیتی پور، پنڈ دادنخان، ضلع جہلم** کو سعودی عرب سے واپسی پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔

مجرم اشتہاری مذکورہ مقدمات میں مطلوب تھا:
🔹 **مقدمہ نمبر 175 مورخہ 30.04.2022**، بجرم 324/506/109/148/149 ت پ، تھانہ پنڈ دادنخان۔
🔹 **مقدمہ نمبر 386 مورخہ 22.09.2023**، بجرم 302/324/109/148/149 ت پ، تھانہ پنڈ دادنخان۔

مذکورہ مجرم اشتہاری سعودی عرب کے علاقے القصیم میں مقیم تھا، جسے وطن واپسی پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ تھانہ پنڈ دادنخان کے حوالے کیا جا رہا ہے۔

** سی سی ڈی جہلم کی جرائم پیشہ عناصر، اشتہاری ملزمان اور سنگین جرائم میں ملوث افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ قانون سے فرار اختیار کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لانا سی سی ڈی کی اولین ترجیح ہے۔**

*جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں — محفوظ معاشرے کی ضمانت۔*

#CCD_Jhelum
#PunjabPolice
#CrimeControlDepartment
#JhelumPolice
#LawAndOrder
#ProclaimedOffenderArrested

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You