اہم خبریںپاکستان

امریکی مشن برائے پاکستان کی کوئٹہ ریلوے سٹیشن دھماکے کی مذمت

امریکی مشن برائے پاکستان کی جانب سے کوئٹہ ریلوے سٹیشن دھماکے کی مذمت کی گئی ہے۔

امریکی سفارتخانہ کے مطابق امریکی مشن کوئٹہ کے ریلوے سٹیشن پر 9 نومبر کے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہے، ہم متاثرین اور ان کے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

امریکی سفارتخانہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے تاکہ شہریوں اور فوجیوں کے خلاف ایسے دہشت گردانہ حملوں کو روکا جا سکے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You