اہم خبریںپاکستان

اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد: سی پیک اتھارٹی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی کے لئے ناگزیر ہے۔

سی پیک اتھارٹی نے کہا کہ حالیہ وبا کے باعث دنیا کی معاشی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں، تاہم سی پیک کا منصوبہ ملک کو مزید معاشی بحران میں مبتلا ہونے سے بچانے کا موجب بنے گا۔

سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق چین کی جانب سے ایک پٹی ایک شاہراہ کے اقدام کا علمبردار منصوبہ سی پیک تسلسل کے ساتھ پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کیلئے کوشاں ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You