پاکستان

اسلام اباد ( بیورو رپورٹ) جناب اشارق نجیب ، وائس پریزیڈنٹ پنجاب، انفارمر ایجنسی ـ اینٹی کرپشن اینڈ

اسلام اباد ( بیورو رپورٹ) جناب اشارق نجیب ، وائس پریزیڈنٹ پنجاب، انفارمر ایجنسی ـ اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسییشن اف پاکستان نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی حکومت پنجاب لاہور سے لاہور کے تمام سکولز کے ہیڈ ز کو لیٹر جاری کرا دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئی نسل کو جرائم کرپشن اور منشیات کے خلاف اگاہی بہت ضروری ہے۔ فیصل اباد ڈویژن اور پنجاب کے تمام اضلاع کے تمام سکولز میں بھی لیٹرز جاری ہو چکے ہیں اور ہمارے نمائندے نئی نسل کو برائیوں سے بچانے کے لیے اگاہی مہم میں اپنا مثبت کردار ادا کر رہے ہیں۔ ہم سب کو اس نیک مقصد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You