اہم خبریںپنجاب

اسلام آباد : یوم آزادی پر ہارن اور باجے کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم آزادی کے موقع پر ہارن اور باجے کے استعمال پر پابندی عائدکردی گئی

ضلعی انتظامیہ کے مطابق 14 اگست کے موقع پر اسلام آباد میں ہارن اور باجے کے استعمال پابندی ہوگی، سڑکوں پر ہارن اور باجے بجانے پر دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی پر سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ضلعی انتظامیہ ، اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ اور رولر زون کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں بھی کی گئیں اور سٹالز پر سینکڑوں ہارن اور باجے قبضے میں لے لیے گئے۔

ضلعی انتظامیہ نے سٹالز مالکان پر بھاری جرمانے بھی عائد کیے ہیں ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You