اہم خبریںپاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین ایڈیشنل سیشن ججز کو ترقی دیدی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین ایڈیشنل سیشن ججز کو ترقی دے دی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے محکمانہ پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر ترقی کی منظوری دی، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیشن ججز کو سیشن جج کے عہدے پر ترقی دی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان، محمد عدنان اور ڈاکٹر عابدہ سجاد شامل ہیں، ترقی کا اطلاق عہدے سنبھالنے کی تاریخ سے ہوگا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You