کالم/مضامین

*حکومت پاکستان کو سینئر جرنلسٹ جاوید صدیقی کا مشورہ*

*حکومت پاکستان کو سینئر جرنلسٹ جاوید صدیقی کا مشورہ*

عمرہ زائرین بذریعہ / با راستہ شاہراہ مکہ سے زمینی راستے چھ ممالک سے گزریں گے: سعودی عرب 🇸🇦، (ابتدائی منزل)، پھر کویت 🇰🇼، عراق 🇮🇶، ایران 🇮🇷، افغانستان اور آخر میں پاکستان۔ کراچی (منزل) یہ کل دو سے ڈھائی روز کی مسافت ھے، بہترین سپر لگژری ایئرکنڈیشن بسیں نہ صرف آرام دہ سفر فراہم کریں گی بلکہ اخراجات میں بہت زیادہ کمی واقع ہوسکتی ھے۔ کراچی کے سینئر جرنلسٹ و کالمکار اور کراچی یونین آف جرنلسٹ و کراچی پریس کلب کے ممبر جاوید صدیقی نے حکومت پاکستان سے مطالبہ ھے کہ اس بابت متعلقہ ممالک کے حکمرانوں سے بات چیت کرکے ایک لائحہ عمل تیار کریں جس میں سیکیورٹی اور سفری سہولیات شامل ہوں تاکہ عمرہ و حج کے ہزاروں زائرین بھی زمینی سفر سے زیادہ سے زیادہ مستفید ھوسکیں۔ اس نیک عمل سے جہاں تعلقات اور دوستی میں مزید قربت بڑھے گی وہیں روزگار اور تجارت کو بھی فروغ ملے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You