پنجاب

اسلام آباد : وفاقی پولیس پر ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کا الزام

اسلام آباد۔ وفاقی پولیس پر ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کا الزام۔

کوریا سفارت خانے کا وزرات خارجہ اور آئی جی کو خط

وفاقی پولیس کی جانب سے سفارت خانے میں زبردستی گھسنے پر شدید احتجاج۔

شالیمار پولیس نے 7مارچ کو کورین سفارت خانے کے بیگ گیٹ سے اندر گھسی۔ خط

پولیس نے سفارت خانے کے اہلکاروں کو ہراساں کیا۔

پولیس کی جانب سے شدید خلاف ورزی کی گئی۔ خط

سفارت خانے کے اندر دروازوں کو بھی توڑ دیا گیا۔ خط
خلاف ورزی کرنے والوں پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ خط میں مطالبہ
پولیس کی جانب سے شدید خلاف ورزی کی گئی۔ خط سفارت خانے کے اندر دروازوں کو بھی توڑ دیا گیا۔ خط
خلاف ورزی کرنے والوں پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ خط میں مطالبہ

رپورٹ :افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You