کرائمز

سابق سینیٹر و (ن) لیگی ایم این اے چودھری تنویر کیخلاف مقدمہ درج

سابق سینیٹر و (ن) لیگی ایم این اے چودھری تنویر کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی: اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق سینیٹر و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چودھری تنویر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن ان ایکشن، سابق سینیٹر و ایم این اے مسلم لیگ (ن) چودھری تنویر کے خلاف سرکاری اراضی پر قبضہ پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ چودھری تنویر پر 46 کنال سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You