اہم خبریںپنجاب

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد میں اے این ایف راولپنڈی کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد میں اے این ایف راولپنڈی کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف شعور اجاگر کرنے کے لیئے آگاہی واک اور لیکچر کا انعقاد

فورس کمانڈر اے این ایف راولپنڈی بریگیڈیئر عمار علی نے منشیات کے استعمال کے خلاف آگاہی لیکچر دیا اور آگاہی واک کی قیادت کی

اس موقع پر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات، آساتذہ ورسٹاف کی بڑی تعداد نے شرکت کی

رپورٹ: افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You