انٹرنیشنلاہم خبریں

اسرائیلی حکومت کا شامی صدر کے بھائی مہر الاسد کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی حکومت کا شامی صدر کے بھائی مہر الاسد کو شہید کرنے کا دعویٰ۔

دوسری جانب عالمی میڈیا نے اسرائیلی حکومت کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق شامی صدر بشار الاسد کے بھائی مہر الاسد کو اسرائیلی حکومت نے گزشتہ روز فضائی حملے میں شہید کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی فوج نے گزشتہ روز دمشق میں شامی صدر بشار الاسد کے بھائی مہر الاسد کو فضائی حملے میں شہید کر دیا ہے تاہم ابھی تک ان اطلاعات کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔دوسری جانب عالمی میڈیا نے اسرائیلی حکومت کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You