اہم خبریںپاکستان

اسحاق ڈارکا سعودی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈارکا سعودی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

سعودی وزیر خارجہ نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور حالیہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ کو نئے سال کی مبارک باد دی جس پر شہزادہ فیصل بن فرحان نے نیک تمناؤں کا جواب دیا۔وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان سعودی عرب دوطرفہ تعلقات کی مثبت سمت پر اطمینان کا اظہار کیا۔سعودی وزیر خارجہ نے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You