ائیرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کی تمام گجر برادری نے آئندہ الیکشن 2026 میں ال فتح گروپ کی مکمل

ائیرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کی تمام گجر برادری نے آئندہ الیکشن 2026 میں ال فتح گروپ کی مکمل حمایت کردی۔
سوسائٹی الیکشن میں ماجد مختار گجر کو ہر طرح سے سپورٹ کر کے کامیاب کروائیں گے ۔گجر برادری کی میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق تارکین وطن پاکستانیوں کے دل کی اواز اور ہر دل عزیز عوامی سماجی شخصیت اوورسیز لائیرونگ انگلینڈ کے صدر چوہدری حسنین راشد گجر نے صدر اتحاد پریس کلب فاروق آباد اور دیگر صحافیوں سے بذریعہ ٹیلی فونک خصوصی تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے برادری گرامی چوہدری عابد گجر کی فتح یقینی ہو چکی ہے چوہدری عابد تیری جت انشاءاللہ انشاءاللہ کا نعرہ گونج رہا ہے اور مخالفین کے سینوں پر تیر کی طرح چب رہا ہے اسی لیے ہمارے مخالفین غلط فہمی ہیں پیدا کر رہے ہیں ان کی افوائیں دم توڑ چکی ہیں اللہ کے فضل و کرم اور مولا پنجتن پاک کے صدقےسے الفتح گروپ کی شاندار فتح ہوگی نہ اج تک منافقت کی ہے اور نہ ہی دھوکہ دہی کو پسند کرتے ہیں حق و صداقت کے علم کو سر بلند رکھتے ہوئے جس گروپ کے ساتھ کھڑے ہو جائیں اسی کا ساتھ دیتے ہیں ہمارے مخالفین ہمارے بارے میں منفی پروپیگنڈہ اور غلط بیانی کر رہے ہیں ہم مخالفت بھی ڈنکے کی زور پر کرتے ہیں اور حمایت بھی دیانت داری سے کرتے ہیں عزت اور ذلت اللہ کے اختیار میں ہے بہت سے منافق لوگ اپنے دوستوں کے ساتھ میر جعفر اور صادق والا کردار ادا کرتے ہیں جن کی نسل یا تربیت میں فرق ہوتا ہے وہ اس طرح کی غیر مناسب غیر اخلاقی اور غیر جمہوری رویے اختیار کرتے ہوئے دوستوں کے بارے میں غلط بیانی سے کام لیتے ہیں انہیں شرم بھی کرنی چاہیے انہوں نے کہا کہ انشاءاللہ ہمارے حمایتی یافتہ الفتح گروپ دوستوں کے تعاون سے اور ان کے عوامی ووٹ سے تاریخی شاندار کامیابی حاصل کرے گا اللہ تعالی ان کو اپنے حبیب کے صدقے شاندار کامیابی سے نوازے گا ہمارے مخالفین کی امیدوں پر نہ صرف پانی پھر جائے گا بلکہ وہ ذلت امیز شکست سے دو چار ہوں گے جو دوسروں کی عزت اچھالتے ہیں اور اور باہمی دوستوں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچاتے ہیں انہیں ہر جگہ سے ذلت و رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملتا منافق جھوٹے جو مرضی کر لیں اور جتنا مرضی پروپگنڈا کر لیں انشاءاللہ الفتح گروپ کامیابی سے ہمکنار ہوگا اللہ تعالی ہمارا حامی و ناصر رہے ہمارے گروپ کے تمام حمایتیوں کو الفتح گروپ کا بھرپور ساتھ دینے کی ہمت اور طاقت عطا کرے الہی امین انہوں نے کہا کہ الفتح گروپ نے پچھلے دور میں ترقیاتی کام کروائے سڑکوں کے جال بھچا دئیے انشاءاللہ اس مرتبہ بی تمام گجر برادری مکمل طرح حمایت کر کے کامیاب کروائیں گے۔سوسائٹی الیکشن میں ہمیشہ گجر گروپ نے کلیدی کردار ادا کیا سوسائٹی کی ترقی اور خوشحالی کے لئے دن رات محنت کی
اس الیکشن میں بھی تمام گجر گروپ الفتح گروپ کو فل سپورٹ کر کے انشااللہ کامیاب کروائیں گے اور ہمیشہ کی طرح چوہدری ماجد اور چوہدری عابد کے ساتھ شانہ بشانہ کھرے ہیں اور ہمیشہ ساتھ دیں گے۔



