
فیصل آباد : آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رینالہ خورد کے رھائشی رانا آصف رمضان کو نائب صدر پنجاب منتخب کر لیا۔
رانا محمد عارف صدر صرافہ ایسوسی ایشن دینہ( پنجاب) کی طرف سے خصوصی مبارکباد۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز اور آل پنجاب صرافہ اینڈ جیولرز کی حلف برداری کی پروقار تقریب گذشتہ دنوں میو گارڈن ریلوے کلب لاھور میں منعقد کی گئی۔جس میں پاکستان جیولرز برادری کی ھر دل عزیز شخصیت رانا آصف رمضان صراف آف رینالہ خورد ( پنجاب) کو نائب صدر آل پنجاب صرافہ اینڈ جیولرز اور سیکرٹری اطلاعات و نشریات منتخب کر لیا ۔
رانا محمد عارف صدر صرافہ مارکیٹ دینہ ڈسٹرکٹ جہلم ، نائب صدر آل پنجاب صرافہ اینڈ گولڈ مارکیٹ، ایگزیکٹو ممبر آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز پاکستان کی طرف سے ڈھیروں مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار۔
رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب



