اہم خبریںجہلم

جہلم : اسسٹنٹ کمشنر جہلم ماریہ جاوید نے علی الصبح سبزی و پھل منڈی کا اچانک دورہ

باتسلیمات ضلعی آفیسر اطلاعات حکومت پنجاب، جہلم

جہلم : اسسٹنٹ کمشنر جہلم ماریہ جاوید نے علی الصبح سبزی و پھل منڈی کا اچانک دورہ کر کے سبزی و پھل کے معیار، بولی کے عمل اور قیمتوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ عام مارکیٹ اور رمضان بازاروں میں صارفین کو مناسب قیمتوں پر پھلوں وسبزیوں کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے سبزی منڈیوں کا روزانہ وزٹ کیا جا رہا ہے تاکہ اشیاء خوردونوش کی پرائس میں اضافہ نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ بولی کے عمل کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ معیاری اشیاء ہی رمضان بازاروں میں سپلائی ہوں اور صارفین کا رمضان بازاروں پر اعتماد برقرار رہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You