اہم خبریںپنجاب

آر پی او راولپنڈی ریجن ناصر محمود ستی کا اسلام آباد دھماکے کے بعد سیکورٹی ہائی الرٹ

آر پی او راولپنڈی ریجن ناصر محمود ستی کا اسلام آباد دھماکے کے بعد سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات.

سی پی او راولپنڈی سمیت ریجن کے تمام ڈی پی اوز داخلی وخارجی راستوں پر چیکنگ کو مزید موثر بنائیں، آر پی او ناصر محمود ستی
جمعہ کے اجتماعات و دیگر مذہبی و حساس مقامات پر فول پروف سیکورٹی یقینی بنائی جائے. آر پی او راولپنڈی ریجن خصوصی ناکہ جات پر مشکوک اشخاص اور وہیکلز پر کڑی نظر رکھتے ہوئے چیکنگ کی جائے. آر پی او راولپنڈی ریجن چیکنگ پر موجود اہلکار ایس او پیز کے مطابق چیکنگ کو یقینی بنائیں.
آر پی او راولپنڈی ریجن

تمام افسران موثر گشت کو یقینی بناتے ہوئے ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کو موجودہ صورتحال کے پیش نظر بریف کریں. آر پی او راولپنڈی ریجن ناصر محمود ستی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You