اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 کس

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 کس ملزمان سمیت منشیات فروش گرفتار

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 کس ملزمان (1)عثمان اعظم ولد محمد اعظم (2)ریحان علی ولد شہزاد احمد سکنائے پھالیہ ضلع مندی بہاؤالدین کو گرفتار کیا، جن کے قبضہ سے 2 عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم محمد شہزاد ولد منصف خان ساکن للہ چوک پنڈدادنخان کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 10 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You