اہم خبریںگجرات

گجرات پولیس تھانہ صدر لالہ موسٰی کا ناجاٸز اسلحہ برداروں کےخلاف ایکشن 4ملزمان گرفتار

گجرات پولیس تھانہ صدر لالہ موسٰی کا ناجاٸز اسلحہ برداروں کےخلاف ایکشن 4ملزمان گرفتار

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ محمد اکرم کی زیر نگرانی سرکل لالہ موسٰی پولیس جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارواٸیاں جاری ہیں۔
اس سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسٰی انسپکٹر مجاہد فاروق نے شہباز فاروق Asi اور دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ مختلف کارواٸیوں کےدوران 4ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میںناصر محمود ساکن بھلوٹ , ذیشان یعقوب ساکن پھلروان ضلع سرگودھا اور محمد سہیل سکنہ دلانوالہ جبکہ ہواٸی فاٸرنگ کرکے خوف وہراس پھیلانے والا ملزم عثمان علی ساکن پوہلہ کو بھی اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کرکے مزید تفتیش کاآغاز کر دیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You