اہم خبریںگجرات

گجرات ؛ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے لاک ڈاون احکامات کی خلاف ورزی پر 10 دوکانیں اور ایک پلازہ سیل

گجرات ؛ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے لاک ڈاون احکامات کی خلاف ورزی پر 10 دوکانیں اور ایک پلازہ سیل کر دیا ہے.

ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ کی ہدایت پر اے سی سلمان ظفر کی قیادت میں ٹیم نے بھمبر روڈ پر چیکنگ کی اور کرونا لاک ڈاون احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی گئی. اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں خالد عباس کی قیادت میں ٹیم نے مین بازار اور نواحی علاقوں میں لاک ڈاون احکامات پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جبکہ خلاف ورزی پر انار کلی سنٹر سیل کر دیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You