اہم خبریںکرائمز

کراچی میں کانگو سے رواں سال کی پہلی ہلاکت، جناح‌ ہسپتال میں خاتون دم توڑ گئی

کراچی: میں کانگو سے رواں سال کی پہلی ہلاکت، جناح ہسپتال میں زیر علاج کانگو سے متاثرہ خاتون دم توڑ گئی۔

بتایا گیا ہے کہ خاتون کا تعلق عمرکوٹ تھرپارکر سے تھا، کراچی میں کانگو وائرس کا یہ دوسرا کیس رپورٹ ہوا تھا۔ واضح رہے کہ اس وقت خطے میں 3 قسم کے وائرس سے اموات ہو رہی ہیں، چین میں چند روز قبل ہانٹا وائرس سے ایک شخص ہلاک ہوا تھا۔ جب کہ کرونا وارئرس سے پاکستان میں ایک ہزار 625 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور دنیا بھر میں 33 ہزار سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You