چیئرمین راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ثاقب رفیق کے احکامات کی روشنی میں ورکرز ملکہ کوہسار میں جشن عید میلادالنبیؐ کیلئے مرکزی جلوس کے روٹ،سڑکوں،گلیوں اور بازاروں کی مینوئل سوئیپنگ اور ویسٹ لفٹنگ کر کے صفائی کو یقینی بنا رہے ہیں،آر ڈبلیو ایم سی کے ورکرز جلوس سے قبل اور بعد میں بھرپور صفائی آپریشن کے زریعے شہر کو زیرو ویسٹ کرنے کیلئے پرعزم و کوشاں ہیں.
یہ بھی چیک کریں
Close