جہلم

چوہدری عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب

چوہدری عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ سول لائنز پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،

مجرم اشتہاری گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا جسے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے مجرم کو گرفتار لیا گیا،

اشتہاری مجرمان کی گرفتاری ضلع پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ قانون سے فرار عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لا کر انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You