جہلم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے 10 لیٹر دیسی

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،شراب سپلائر ملزم اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے 10 لیٹر دیسی شراب اور 30 بور پسٹل معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،ملزم کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،

منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You