اہم خبریںسندھ

پی ٹی آئی کی ملک مخالف پالیسیاں اور غیرجمہوری رویہ صورتحال کاذمہ دارہے۔ایم کیو ایم

پی ٹی آئی کی ملک مخالف پالیسیاں اور غیرجمہوری رویہ صورتحال کاذمہ دارہے۔ایم کیو ایم

ایم کیو ایم آج کی صورتحال کی ذمہ دارتحریک انصاف کوسمجھتی ہے۔ترجمان

کراچی(نمائندہ رخسار بٹ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کی صورتحال کی ذمہ دار تحریک انصاف کو سمجھتے ہیں۔ایم کیو ایم نے ملک کی سیاسی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ ایم کیوایم آج کی صورتحال کی ذمہ دارتحریک انصاف کوسمجھتی ہے۔ترجمان کے مطابق تحریک انصاف کی ملک مخالف پالیسیاں، غیرجمہوری اور سخت رویہ صورتحال کا ذمہ دار ہے۔خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اعلان کیا کہ سابق صدر عارف علوی، بانی پی ٹی آئی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کا کیس چلایا جائے، ان تینوں اشخاص کے خلاف وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد یہ ریفرنس سپریم کورٹ کو بھجوایا جائے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You