پنڈدادن خان کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے سہولت بازار میں تمام
پنڈدادن خان کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے سہولت بازار میں تمام دوکاندار ماسک لگا رھے ہیں
پنڈدادن خان شہریوں میں کورونا وائرس سے بچاو کے لیے اگاہی مہم جاری ھے سی او میونسپل کمیٹی حیدر علی چھٹہ
پنڈدادن خان سی او میونپسل کمیٹی حیدر علی چھٹہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا سہولت بازار کے تمام دوکاندار ماسک کا استمال کر رھے ہیں جو خوش آئند ھے شہریوں میں کورونا وائرس سے بچاو کے لیے اگاہی مہم جاری ہے اس سلسلہ میں میونسپل کمیٹی کاعملہ نے شہر سمیت گلی محلوں میں اعلانات کا سلسلہ شروع کر رکھا ھے سی او میونسپل کمیٹی حیدر علی چھٹہ کا کہنا تھا کہ اگاہی مہم کا مقصد خوف وہراس پیھلانا نہیں بلکہ وائرس سے بچاو کے لیے حفاطتی اقدامات سے آگاہ کرنا ھے ڈی سی جہلم کی اس سلسلہ میں واضح ہدایات ہیں جن پر مکمل علمدادمد یقینی بناہیں گے انہوں نے شہریوں سے اپیل کرتے ھوے کہا کہ وہ حکومتی احکامات پر عمل کریں تاکہ اس وبا کا مقابلہ کیا جاسکے
نیر اعوان پنڈدادن خان