پنڈدادن خان ڈی سی جہلم راؤ پرویز اختر کا دورہ پنڈدادن خان مسلم کمرشل بینک
پنڈدادن خان ڈی سی جہلم راؤ پرویز اختر کا دورہ پنڈدادن خان مسلم کمرشل بینک برانچ پنڈدادن خان سیل
پنڈدادن خان ڈی سی جہلم راؤ پرویز اختر نے بزرگ سہولت سنٹر، سہولت بازار سٹیڈیم سمیت تعمیراتی کاموں کا بھی جائزہ لیا
پنڈدادن خان ڈی سی جہلم راؤ پرویز اختر کا دورہ پنڈدادن خان کورونا ایس او پیز کی خلاف پر مسلم کمرشل بینک پنڈدادن خان برانچ کو سیل کر دیا گیا ڈی سی جہلم راؤ پرویز اختر نے سہولت بازار سٹیڈیم سمیت دیگر مقامات کا دورہ کیا اس موقع پر انکے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر میاں مراد حسین نیکوکارا سی او میونپسل کمیٹی حیدر علی چھٹہ موجود تھے ڈی سی جہلم راؤ پرویز اختر کہا کہ کورونا وائرس کی نئی متوقع لہر کے پیش نظر احتیاطی اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا عوام بھی اس سلسلہ میں حکومتی احکامات پر عمل کریں ڈی سی جہلم علاقہ تھل میں پینے کے پانی کے مسئلہ کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کے لیے ہدایات جاری کی ڈی سی جہلم راؤ پرویز اختر نے میونسپل کمیٹی پنڈدادن خان میں قائم بزرگ سہولت سنٹر کا دورہ بھی کیا اور 66 سال سے ذائد عمر کے افراد کے لیے دو ہزار روپے ماہانہ کارڈ کے اجراء کے کام جائزہ لیا میونسپل کمیٹی پنڈدادن خان میں بزرگ شہریوں کی سہولت کے لئے کاؤنٹر قائم کیا گیا ھے جہاں پر 66 سال سے زائد عمر کے افراد کے 2000 ماہانہ امداد کے لئے کارڈ کی فراہمی کا سلسلہ جاری ھے
نیئر اعوان پنڈدادن خان