پنڈدادن خان للہ روڈ پر ڈھوک وینس کے قریب ھونے والی ڈکیتی کا ملزم گرفتار اسحلہ برامد
پنڈدادن خان للہ روڈ پر ڈھوک وینس کے قریب ھونے والی ڈکیتی کا ملزم گرفتار اسحلہ برامد
پنڈدادن خان عاطف ریاض سکنہ ملکوال سے مسلح شخص نے دس ہزار روپے چھین لیے تھے تھانہ پنڈدادن خان میں۔مقدمہ نمبر 346 / 20 بجرم382 درج ھوا
پنڈدادن خان اسسنٹ سب انسپکٹر ملک ریاض نے ملزم عبدالوحید سکنہ حطار کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضہ سے پستول اور چھنی گی رقم برامد
پنڈدادن خان تھانہ پنڈدادن خان پولیس نے مسلح ڈکیتی کا ملزم گرفتار کر لیا اسلحہ او چھنی گی رقم برامد ملزم عبدالوحید سکنہ حطار نے عاطف ریاض سکنہ ملکوال کو للہ روڈ پر ڈھوک وینس کے قریب گن پوائنٹ پر لوٹ لیا تھا اور فرار ھو گیا جسکے خلاف تھانہ پنڈدادن خان میں مقدمہ نمبر 386/ 20 بجرم 382 درج تھا اسسنٹ سب انسپکٹر ملک ریاض نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا اور پستول اور چھنی گی رقم برامد کر لی
نیر اعوان پنڈدادن خان