پنڈدادن خان للہ خوشاب روڈ پر مٹی پاؤ پروگرام شروع محکمہ ہائی وے لمبی تان کر سو گیا
پنڈدادن خان للہ خوشاب روڈ پر مٹی پاؤ پروگرام شروع محکمہ ہائی وے لمبی تان کر سو گیا
پنڈدادن خان بھیلوال کے مقام پر پلی کو مٹی سے بھر دیا گیا مسافروں کو شدید اذیت
پنڈدادن خان بیس کلومیٹر کا سفر دو گھنٹے میں طے ھونے لگا ٹوٹے پل سیکورٹی رسک بن گے
پنڈدادن خان محکمہ ہائی وے کی غفلت اور لاپروہی للہ خوشاب روڈ سیکیورٹی رسک بن گیا بھیلوال کے ۔مقام پر پل بھیٹنے سے ہیوی ٹریفک کیلئے بند ھو گیا جس سے گاڑویوں کی لمبی قطاریں لگ گئی تھانہ للہ نے مٹی ڈال کر پل کو بند کروایا جبکہ ٹریفک پولیس نے دو گھنٹے کی کوششوں کے بعد ٹریفک کو بحال کرایا للہ خوشاب روڈ للہ انٹر چینج سے پنڈدادن خان تک بیس کلو میٹر سڑک کھنڈارت کا منظر پیش کر رہی ھے جبکہ سروبہ گولپور بھیلوال کندوال تک پل خستہ حال ہیں جو کسی وقت بھی گر سکتے ہیں محکمہ ہائی وے نے روڈ کو چند بیلداروں کے رحم کرم پر چھوڑ رکھا ھے جبکہ روڈ کے پیچ ورک کے اعلانات کے باوجود کام شروع نہیں ھو سکا سٹی ویلفیر کونسل ڑجسٹرڈ لاہف کیر ایسوسی ایشن ارشاد رورال ویلیفر سوسائٹی پینوال سروبہ ویلیفر سوسائٹی نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کرتے ھوے کہا کہ للہ روڈ کی مرمت فوری طور پر شروع کی جاے اور پلوں کو فوری تعمیر کیا جاے ہزاروں مسافر اس روڈ پر سفر کرتے ہیں جبکہ انڈسٹریل ایریا ھونے سے بھاری ٹریفک کیلئے بھی یہ ہی روڈ استمال ھوتا ھے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار فوری طور پر للہ روڈ کی تعمیر کے لیے عملی اقدمات اٹھائیں تاکہ تحصیل پنڈدادن خان کی واحد رابطہ سڑک بحال ھو سکے
نیر اعوان پنڈدادن خان