انٹرنیشنل

ویتنام میں سیاسی بحران جاری، ڈیڑھ سال میں چوتھے صدر کا انتخاب

ویتنام میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران چوتھی مرتبہ صدر کو منتخب کر لیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نومنتخب صدر لوونگ کوونگ ایک فوجی جنرل ہیں، جو 18 ماہ میں مقرر ہونے والے ویتنام کے چوتھے صدر ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق ویتنام میں کئی مہینوں سے سیاسی بحران جاری تھا۔

واضح رہے کہ ویتنام میں سب سے طاقت ور عہدہ جنرل سیکریٹری ہوتا ہے، صدارت زیادہ تر رسمی ہوتی ہے اور اس میں غیر ملکی معززین سے ملاقاتیں شامل ہوتی ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You